Performance

ادارۂ تحقیقاتِ امام احمدرضا کی کار کردگی (1980ء تا حال):

۔ ادارہ کی بنیاد 1980ء/ 1400ھجری میں کراچی میں رکھی گئی۔

۔ادارہ کے روشن مقاصد کے لیے 1981ء سے سالانہ امام احمدرضاکانفرنس کا انعقاد اور سالانہ ’’معارفِ رضا‘‘ کی اشاعت کا اہتمام کیا گیا چنانچہ1981ء تا حال سالانہ امام احمدرضا کانفرنس کا سلسلہ جاری ہے اور اس سال ہم 34 ویںسالانہ امام احمدرضا کانفرنس کا اہتمام کر رہے ہیں۔

۔ سالنامہ رسالہ ’’معارفِ رضا‘‘ کا پہلا شمارہ 1981ء میں شائعہوا اور الحمد للہ اس کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے اور اس سال کانفرنس کے موقعہپر ہم 34 واں سالانہ ’’معارفِ رضا‘‘کا اجرا کررہے ہیں۔

۔ 1986ء میں پہلی مجلس عاملہ کا قیام عمل میں آیا اور اسموقعہ پر منظور حسین جیلانی کی پیش کردہ تجویز کو قبول کرتے ہوئے کانفرنس کے موقعہپر ایک  مجلہ بنام ’’مجلہ امام احمدرضاکانفرنس‘‘ کا اجراء ہوا تاکہ اشتہارات کے ذریعہ ادارہ کو سالانہ تعاون حاصل ہو اوراس مجلہ میں  اشتہارات کے علاوہ اماماحمدرضا پر مختصر مضامین بھی شائع کیے جاتے ہیں اور اس مجلہ کو مفت تقسیم کیا تاہےتاکہ لوگ زیادہ سے زیادہ امام احمدرضا کی تعلیمات سے آگاہی حاصل کرسکیں لہٰذا1986ء تا 2013ء یہ سلسلہ جاری ہے اور اس 34 ویں کانفرنس کے موقعہ پر 29 واں مجلہشائع کیا جارہا ہے۔

۔ 2000ء میں سالانہ معارفِ رضا کے علاوہ ماہنامہ ’’معارفِرضا‘‘ کا پروگرام بنایا گیا چنانچہ جنوری 2000ء میں پہلا شمارہ شائع کیا گیا اورالحمد للہ اب تک تسلسل کے ساتھ اس کا اجرا جاری ہے اور اس کانفرنس کے موقعہ پرسالنامہ کے ساتھ ساتھ 168 واں شمارہ دسمبر 2013ء شائع کیا جارہا ہے۔ 1986ء تا1999ء یعنی 15 سال  تک اردو اور انگریزیمعارف رضا ایک ساتھ شائع ہوتا رہا مگر 2000ء سے اس کو علیحدہ شائع کیا جانے لگاچنانچہ 2000ء تا 2010ء انگریزی معارف الگ شائع کیا جاتا رہا جس کے ایڈیٹوریل بورڈمیں احقر کے ساتھ محترم وجاہت رسول قادری اور منظور حسین جیلانی شامل تھے۔ ادارہمیں کچھ مالی اور کچھ انتظامی معاملات کے باعث انگریزی معارفِ رضا 2010ء کے بعد شائعنہ ہوسکا لیکن اللہ کی ذات سے امید ہے کہ 2014ء سے اس کا دوبارہ اجرا شروع ہوجائےگا۔

۔1995ء کے بعد سے عرب کے اسکالرز کے مقالات آنا شروع ہوگئےچنانچہ ادارہ نے اسی معارف رضا میں کبھی ایک اور کبھی دو عربی مقالات بھی شائع کیےمگر جیسے جیسے عربی مقالات کی کثرت ہوئی تو 2000ء سے ہی جہاں اردو، انگریزی معارفِرضا الگ شائع ہورہا تھا ادارہ نے عربی معارفِ رضا کا بھی اجراء شروع کردیا مگر یہسلسلہ 5/6کا سال تک جاری رہا اس کے بعد عربی مقالات کی کمی کے باعث ہم اس کو جارینہ رکھ سکے امید ہے کہ جلد اس کا بھی دوبارہ اجراہوجائے گا انشاء اللہ۔

۔ ادارہ 1980 تا 2013ء 160 سے زیادہ عربی، فارسی، انگریزی اوراردو زبان میں امام احمدرضا کی پر لکھی گئی کتابوں کو شائع کرچکا ہے اس میں 20 سےزیادہ انگریزی زبان میں کتابیں شائع کی گئی ہیں جبکہ امام احمدرضا کی اپنی عربیمیں لکھی گئی 10 کتابیں بھی شائع ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ چند کتابیں فارسی زبان میںاور چند سندھی زبان میں شائع کی گئیں ہیں۔

۔ 1986ء سے امام احمدرضا کانفرنس کے موقعہ پر ہم ملک پاکستاناور دیگر ممالک کے اسکالرز اور دانشور ان سے ان کے پیغامات حاصل کرتے ہیں یہ ساراریکارڈ مجلہ امام احمدرضا کانفرنس میں موجود ہے۔ الحمد للہ 29 امام احمدرضاکانفرنس کے موقعوں پر شائع ہونے والے مجلوں میں 250 سے زیادہ مختلف علوم وفنون کےماہر، کو رٹ کے جسٹس حضرات، سیاست دان حضرات، وکلأ، دانشور، حکومتی افراد اوردیگر طبقہ سے تعلق رکھنے والے حضرات کے پیغامات شائع کیے جاچکے ہیں۔ پیغامات کےساتھ ان کے مقالات اور مضامین بھی شائع کیے گئے ہیں۔ 

letter to husband who cheated married men who cheat with men online
meet to cheat infidelity signs unfaithful wives
percent of women that cheat what makes people cheat want my wife to cheat
why people cheat in marriage I cheated on my wife my boyfriend cheated on me quotes
married men who cheat with men women cheat husband dating for married
abortion side effects abortion pill medications during pregnancy
free prescription card open canada drug pharmacy coupon
albuterol (salbutamol) pill open azithromycin 250mg
celebrex allied.edu azithromycin 250mg
discount prescription drug cards cialis.com coupon copay cards for prescription drugs
cialis coupon code click prescription transfer coupon
cialis effet go cialis 20mg
concorde concord matratzen concordia rechtsschutz
viagra blogs.visendo.de viagra kaufen
how late can you have an abortion read abortion clinics in indiana
free cialis samples coupon myvisajobs.com coupon prescription
kamagra avis tracyawheeler.com kamagra forum
lamisil comprimidos lamisil pastillas lamisil pomada
abortion pill centers albayraq-uae.com risks of abortion pill
cialis online coupon cialis coupon card free cialis coupons
how to have an abortion pill arborawning.com definition of abortion pill
zimox in allattamento zimox zimox in gravidanza
motilium koupit motilium lekarna motilium cena
viagra kaufen apotheke osterreich viagra kaufen apotheke osterreich viagra kaufen ohne rezept
discount prescription cards alpinmontservis.cz prescription medication coupons
neurontin diskuze williamgonzalez.me neurontin diskuze
cialis manufacturer coupon 2016 coupons for cialis cialis coupon free
cialis free coupon coupon prescription coupon for prescriptions
abortion pill video albayraq-uae.com against abortion pill
coupons prescriptions cialis free sample coupons prescription discount coupon
amoxicillin dermani haqqinda amoxicillin nedir amoxicillin nedir
having an abortion abortion pill procedures medical abortion pill
late term abortion pill clinics aero-restauration-service.fr cons of abortion pill
abortion controversy abortion clinics in houston texas abortion clinics cost
pros and cons on abortion dilation & curettage abortion clinics in baton rouge
side effects of low dose naltrexone s467833690.online.de naltrexone for alcohol dependence