ڈاکٹر محمد حسن امام

ڈاکٹر محمد حسن امام:

       محمد حسن امام1969ء میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر والد گرامی محمد اسلام نقشبندی اور بسماللہ (القرآن)، علامہ مفتی سید محمد عمیم الاحسان نے کرائی اور پہلی مرتبہ مفتیصاحب کے ساتھ ہی نعت خوانی اور میلاد شریف پڑھی۔ 1985ء میں میڑک دہلی اسکول کراچیسے، 1987ء میں انٹراسلامیہ کالج کراچی سے، 1988ء میں جامعہ کراچی میں بی اے آنرزمیں داخلہ لیا۔ اور 1992ء میں جامعہ کراچی سے بی اے آنرز اور ایم اے کی سند حاصلکی۔ 1997ء میں پروفیسر ڈاکٹر جلال الدین احمد نوری کی نگرانی میں ایم فل / پی ایچڈی میں (بعنوان: تحریک پاکستان میں خلفاء اعلیٰ حضرت کا کردار) داخلہ لیا۔ اور2006ء میں پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی۔ تعلیمی اور پی ایچ ڈی کے حصول میں ڈاکٹر صاحبکے بڑے بھائی ڈاکٹر محمد نور امام مدنی کی رہنمائی اور کوششیں شامل حال رہی۔ ڈاکٹرصاحب کے اساتذہ کرام میں علامہ مفتی نصراللہ خاں، علامہ مفتی شاہ حسین گردیزی،علامہ سید ریاض  الدین سہروردی، مفتینورالامین، علامہ مولانا سید اعجاز الدین، پروفیسر سید رئیس احمد، ڈاکٹر محمد شاکرعلی۔

       ڈاکٹر صاحب1993ء سے تا حال وفاقی جامعہ  اردو کراچیمیں بحیثیت مدد گار پروفیسر تدریسی فرائض انجام دے رہے ہیں۔ علوم اسلامی جامعہاردو کی جانب سے پی ایچ ڈی کی تکمیل پر نشانِ امتیاز دیا گیا اور 2007ء میں ادارےتحقیقاتِ امام احمدرضا (انٹرنیشنل) کی جانب سے گولڈ میڈل دیا گیا۔سید وجاہت رسولقادری(دامۃ برکاتہم) کی شفقت و محبت سے 2008ء میں معارفِ رضا کے مشاورتی بورڈ، پھر2010ء میں ادارتی بورڈ میں شامل کیا گیا اور ادارے میں اس وقت بحیثیت سیکریٹرینشرواشاعت خدمات انجام دے رہے ہیں۔آپ اب تک اپنے Ph.Dکے مقالے کے علاوہ 10 سے زیادہ مقالات امام احمدرضا کے حوالے سے قلمبند کرچکے ہیںجو ’’معارفِ رضا‘‘ سالنامہ اور ’’معارفِ رضا‘‘ ماہنامہ میں شائع ہوچکے ہیں۔ آپ کےزیر نگرانی چند طلبہ M.Phil اور Ph.D کے مقالات بھی تیار کررہے ہیں۔

letter to husband who cheated redirect online
hiv positive symptoms feline aids symptoms what are the chances of getting hiv
how to catch a cheater I cheated on my boyfriend how do i know if my wife has cheated
free std testing seattle mens symptoms of chlamydia ganaria std pictures
venereal disease male std symptoms pictures symptoms of chlamydia in mouth
hiv aids statistics how to live with hiv hiv symptoms rash
discount pharmacy card walgreens coupon in store coupons for medication
levitra pill shouldersofgiants.co.uk clomid
walgreens photo deals go walgreens coupon code photo
drug coupon card viagra coupon code prescription drugs coupon
neurontin 600mg gabapentin pill proscar
coupons for viagra printable click free prescription cards
online viagra coupons read drug coupons
motilium plm driverblog.suddath.com motilium 10
what is partial birth abortion link where to get an abortion pill
free cialis samples coupon free cialis coupon 2016 coupon prescription
what is the safest abortion method safe methods of abortion diagnostic dilation and curettage
abortion pill complications abortion pill questions chemical abortion pill
flagyl v flagyl 500 mg flagyl 125
clinic of abortion what is aspiration abortion abortion by vacuum aspiration
early abortion pill spontaneous abortion pill aspiration abortion
coupons prescriptions ameracorporation.com prescription discount coupon
vermox 100mg blog.dotnetnerd.dk vermox
shot for alcohol cravings tymejczyk.com low dose naltrexone psoriatic arthritis
is naltrexone an opiate naltrexone injection for opiate addiction low dose naltrexone org
naltrexone use saveapanda.com ldn online